فری کا ڈومین کیسے حاصل کرتے ہی
فری کا ڈومین کیسے حاصل کرتے ہیں فری نوم ایک ایسی ویب سائٹ ہے ہے جس پر آپ ایک سال کے لئے فری ڈومین حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس کو اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں۔ اگر کوئی بندہ فری میں ویب سائٹ بنانا چاہتا ہے تو اس کے لئے فری نوم سب سے بہترین ویب سائٹ ہے جو کہ آپ کو ایک سال کے لیے فری میں ڈومین دیتی ہے اور آپ اس کو استعمال کرکے اپنی ویب سائٹ کو لانچ کر سکتے ہیں۔ اور بے شمارکام اس پر کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو فری اکاؤنٹ بناکر اس سے ڈومین حاصل کرنے کا طریقہ بتاؤں گا اور آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح اس ڈومین کو حاصل کر سکتے ہیں تو یہ ویڈیو میں آپ کو بنا کر دکھا رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ کو ویڈیو پسند آئے گی اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں گے۔ اور میری ویڈیو کو شیئر کریں گے۔ آپ میری وڈیو لائیک کریں گے شکریہ