Posts

How Can get Free Hosting

Image
فری ہوسٹنگ کیسےلیتے ہیں وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ وہ فری میں ہوسٹنگ حاصل کریں یہ ویڈیو ان کے لیے ہے ۔ اس ویڈیو میں  میں آپ لوگوں کوبتاؤں گا کہ آپ کس طرح لائف ٹائم کے لئے فری ہوسٹنگ حاصل کر سکتے ہیں ۔ دوستو ایک سائیڈ ہے جس کا نام انفنٹی فری ویب ہوسٹنگ ہے ۔ اس پر جا کر آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے فری ہوسٹنگ لےسکتے ہیں اور اس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ انتہائی اچھی ویب سائٹ ہے جو کہ فری میں آپ کو بہترین ہوسٹنگ سروس پرووائڈ کر رہی ہے۔ اس پر ان لوگوں کے لئے جو ابھی بالکل نئے ہیں ویب سائٹ کی دنیا میں اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنی خود کی ویب سائیٹ بنائی لیکن وہ یہ نہیں چاہتے کہ پیسے خرچ کریں اس لیے وہ فری میں ہوسٹنگ اور ڈومین چاہتے ہیں ۔میں نے ڈومین پر بھی ویڈیو بنائی ہے۔ اور ہوسٹنگ پر بھی ۔ اور اس ویڈیو میں بھی میں نے  ڈومین لینے کا طریقہ بتایا ہے۔ تو آپ میری اس وڈیو کو دیکھیں۔ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ شکریہ

فری کا ڈومین کیسے حاصل کرتے ہی

Image
فری کا ڈومین کیسے حاصل کرتے ہیں فری نوم ایک ایسی ویب سائٹ ہے ہے جس پر آپ ایک سال کے لئے فری ڈومین حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس کو اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں۔ اگر کوئی بندہ فری میں ویب سائٹ بنانا چاہتا ہے تو اس کے لئے فری نوم سب سے بہترین ویب سائٹ ہے جو کہ آپ کو ایک سال کے لیے فری  میں ڈومین دیتی ہے اور آپ اس کو استعمال کرکے اپنی ویب سائٹ کو لانچ کر سکتے ہیں۔ اور بے شمارکام اس پر کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو فری اکاؤنٹ بناکر اس سے ڈومین حاصل کرنے کا طریقہ بتاؤں گا اور آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح اس ڈومین  کو حاصل کر سکتے ہیں  تو یہ ویڈیو میں آپ کو بنا کر دکھا رہا ہوں۔ امید  ہے کہ آپ کو ویڈیو پسند آئے گی اور  میرے چینل کو سبسکرائب کریں گے۔ اور میری ویڈیو کو شیئر کریں گے۔ آپ میری وڈیو لائیک کریں گے شکریہ

How To Work At Fiverr? What is Fiverr?

Image
  What is a fiverr? And how can we work on it? Friends Fiverr is a freelancing website that allows you to make money by freelancing. This is a great site On which you can earn money by doing a variety of tasks. As you can make logos for people .In addition, you can make a website, you can make software, edit the video. You get paid to do all these things.  I have also made a video in Urdu so you can watch it.

Adnow and Revenuehits is Totally Scame Don't Use Them

Image
Adnow and Revenuehits is Totally Scame Don't Use Them   I made this video on Ad Now and Revenue Hits. Which are blogging ad networks. But they are both fraud networks. Let me tell you that these are just your time wasting networks. Nothing to give. So you are asking people to avoid them. Thanks