How Can get Free Hosting
فری ہوسٹنگ کیسےلیتے ہیں
وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ وہ فری میں ہوسٹنگ حاصل کریں یہ ویڈیو ان کے لیے ہے ۔ اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کوبتاؤں گا کہ آپ کس طرح لائف ٹائم کے لئے فری ہوسٹنگ حاصل کر سکتے ہیں ۔ دوستو ایک سائیڈ ہے جس کا نام انفنٹی فری ویب ہوسٹنگ ہے ۔ اس پر جا کر آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے فری ہوسٹنگ لےسکتے ہیں اور اس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ انتہائی اچھی ویب سائٹ ہے جو کہ فری میں آپ کو بہترین ہوسٹنگ سروس پرووائڈ کر رہی ہے۔ اس پر ان لوگوں کے لئے جو ابھی بالکل نئے ہیں ویب سائٹ کی دنیا میں اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنی خود کی ویب سائیٹ بنائی لیکن وہ یہ نہیں چاہتے کہ پیسے خرچ کریں اس لیے وہ فری میں ہوسٹنگ اور ڈومین چاہتے ہیں ۔میں نے ڈومین پر بھی ویڈیو بنائی ہے۔ اور ہوسٹنگ پر بھی ۔ اور اس ویڈیو میں بھی میں نے ڈومین لینے کا طریقہ بتایا ہے۔ تو آپ میری اس وڈیو کو دیکھیں۔ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ شکریہ
Comments
Post a Comment